Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 466

Chapter on The Obligations, Sunnahs, and Etiquettes of Wudu (Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on The Obligations, Sunnahs, and Etiquettes of Wudu (Ablution)

Zujajat al-Masabih 466Volume 1

English

Nafi' said: I saw Safiya bint Abi Ubayd performing wudu and removing her headscarf, then wiping her head. Nafi' added: "I was young at that time."

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٦٦ - وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: رَأَيْتُ صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ تَتَوَضَّأُ وَتَنْزِعُ خِمَارَهَا، ثُمَّ تَمْسَحُ بِرَأْسِهَا، قَالَ نَافِعٍ: وَأَنَا يَوْمَئِذٍ صَغِيرُ. رَوَاهُ مُحَمَّدٌ ، وَقَالَ: بِهَذَا نَأْخُذُ، لَا يَمْسَحُ عَلَى الْحِمَارِ وَلَا الْعِمَامَةِ. بَلَغَنَا أَنَّ الْمَسْحَ عَلَى الْعِمَامَةِ كَانَ، فَتُرِكَ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 514
نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے صفیہ بنت ابو عبید رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ وضوء کرتیں تو اوڑھنی ہٹا کر سر کا مسح کرتیں، نافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اس وقت کم عمر تھا۔ اس کی روایت امام محمد نے کی ہے اور وضاحت کی ہے کہ اسی پر ہمارا عمل ہے کہ نہ تو عمامہ پر مسح کیا جائے اور نہ اوڑھنی پر، ہم کو یہ حدیث پہنچی ہے کہ عمامہ پر مسح کیا جاتا تھا پھر وہ متروک و منسوخ ہو گیا اور یہی قول امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ اور ہمارے جمہور فقہاء کا ہے۔