Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 469

Chapter on The Obligations, Sunnahs, and Etiquettes of Wudu (Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on The Obligations, Sunnahs, and Etiquettes of Wudu (Ablution)

Zujajat al-Masabih 469Volume 1

English

From Humran: I saw Uthman ibn Affan performing wudu. He poured water on his hands three times, then washed them, rinsed his mouth three times, inhaled water through his nose three times, then washed his face three times. He washed his right hand up to the elbow three times, then the left hand the same, wiped his head, and washed his right foot up to the ankle three times, then the left foot three times. Then he said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ perform wudu in this manner." He added: "Whoever performs wudu like my wudu, then prays two rak'ahs without distracting himself in them, his past sins will be forgiven."

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٦٩ - وَعَنْ حُمْرَانَ قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ (رضي الله عنه) تَوَضَّأَ فَأَفْرَغَ عَلَى يَدَيْهِ ثَلَاثًا فَغَسَلَهُمَا، ثُمَّ مَضْمَضَ ثَلَاثًا، وَاسْتَنْثَرَ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ يَدَهُ الْيُمْنَى إِلَى الْمِرْفَقِ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ الْيُسْرَى مِثْل ذَلِكَ، ثُمَّ مَسَحَ رَأْسَهُ، ثُمَّ غَسَلَ قَدَمَهُ الْيُمْنَى ثَلَاثًا، ثُمَّ الْيُسْرَى ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَتَوَضَّأُ مِنْ نَحْوِ وُضُوئِي هَذَا، ثُمَّ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ نَحْوَ وُضُوئِي هَذَا - وَفِي رِوَايَةٍ مِثْلَ وُضُونِي هَذَا - ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ لَا يُحَدِّثُ فِيهِمَا نَفْسَهُ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَأَحْمَدُ وَالدَّارَ قُطْنِي وَابْنُ حِبَّانَ وَابْنُ خُزَيْمَةَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 519
حمران رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے عثمان رضی اللہ عنہ کو وضوء کرتے دیکھا تو آپ نے دونوں ہاتھوں پر پہنچوں تک تین مرتبہ پانی ڈالا اور ان کو دھویا، پھر تین مرتبہ کلی کی اور تین مرتبہ ناک میں پانی لے کر سینکا پھر تین مرتبہ چہرے کو دھویا، پھر دائیں ہاتھ کو کہنی سمیت تین مرتبہ دھویا، اور بائیں ہاتھ کو کہنی سمیت اسی طرح تین مرتبہ دھویا، پھر آپ نے سر کا مسح کیا پھر سیدھے پیر کو ٹخنوں سمیت تین دفعہ دھویا، پھر بائیں پیر کو اسی طرح تین دفعہ دھویا، اس کے بعد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میرے اس وضوء کی طرح وضوء فرماتے دیکھا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے میرے اس وضوء کی طرح وضوء کیا اور دو رکعتیں اس طرح ادا کیں کہ ان رکعتوں میں کوئی وسوسہ نہ لائے تو اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ (اس کی روایت بخاری، مسلم، ابوداؤد، امام احمد، دارقطنی، ابن حبان اور ابن خزیمہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 159 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 226a (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 106 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.