Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4826

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4826Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6419
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ کسی مسلمان کو چھوڑے رہے، جب وہ اس کو تین مرتبہ سلام کرے ہر مرتبہ وہ اس کو جواب نہیں دیتا تو وہ اپنے گناہ کے ساتھ لوٹا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4913 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.