Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4827

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4827Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6420
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مومن کے لئے حلال نہیں کہ وہ دوسرے مومن سے تین دن سے زیادہ تعلق توڑے رہے اور اگر اس پر تین دن گزر جائیں تو چاہئے کہ تو اس سے ملاقات کرے اور اس کو سلام کرے تو اگر وہ اسکو سلام کا جواب دیا تو دونوں ثواب میں شریک ہوگئے اور اگر جواب نہ دیا تو وہ گناہ کے ساتھ لوٹا اور سلام کرنے والا قطع تعلق کے گناہ سے نکل گیا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4912 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.