Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4837

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4837Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6430
سیدنا زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں آہستہ سے پہلی امتوں کی بیماری آگئی ہے اور وہ حسد اور دشمنی ہے، وہی مونڈنے والی ہے، میں نہیں کہتا وہ بالوں کو مونڈنے والی ہے لیکن وہ دین کو مونڈنے والی ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2510 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5039 (unverified) 88% confidence

Mishkat (candidate) 5039

Confidence and text similarity are not editorial verification.