اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6443
سیدتنا اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جھوٹ صرف تین میں حلال ہے: آدمی کا اسکی بیوی سے جھوٹ تاکہ
اسکو راضی کرے، جنگ میں جھوٹ اور لوگوں کے درمیان صلح کرنے کیلئے جھوٹ۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1939 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.