Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 491

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 491Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 546
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے کلی کرنا اور ناک میں پانی لینا بھول گیا، کیا وہ (نماز کا) اعادہ کرلے؟ آپ نے جواب دیا: ہاں اگر وہ جنب ہو تو نماز لوٹائے، اس لئے کہ کلی کرنا اور ناک میں پانی لینا غسل میں فرض ہے۔ (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے اور امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ نے بھی ایسی ہی روایت کی ہے۔)