Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 492

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 492Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 547
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ نے فرمایا کہ جب تم کلی کرنا اور ناک میں پانی لینا بھول جاؤ اور تم حالت جنابت میں ہو تو اپنی نماز کو لوٹا لو۔ (اس کی روایت عبد الرزاق اور سعید بن منصور نے کی ہے۔)