English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “What I fear most for my nation is desire and prolonged hopes. Desire turns one away from the truth, and prolonged hopes make one forget the Hereafter. This world is departing, and the Hereafter is approaching. Each has its children. If you can, do not be among the children of this world, for today you are in the abode of action without reckoning, and tomorrow you will be in the abode of the Hereafter without action.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩٨٠ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَتَخَوَّفُ عَلَى أُمَّتِيْ الْهَوَى وَطُولَ الْأَمَلِ، فَأَمَّا الْهَوَى فَيَصُدُّ عَنِ الْحَقِّ ، وَأَمَّا طُولُ الْأَمَلِ فَيُنْسِي الْآخِرَةَ، وَهَذَهِ الدُّنْيَا مُرْتَحِلَةُ ذَاهِبَةٌ، وَهَذَهِ الْآخِرَةُ مُرْتَحِلَةٌ قَادِمَةٌ، وَلِكُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا بَنُوْنَ، فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ لَا تَكُوْنُوْا مِنْ بَنِي الدُّنْيَا فَافْعَلُوْا؛ فَإِنَّكُمُ الْيَوْمَ فِي دَارِ الْعَمَلِ وَلَا حِسَابَ، وَأَنْتُمْ غَدًا فِي دَارِ الْآخِرَةِ وَلَا عَمَلَ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6588
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ خوف کی چیز جس کا میں اپنی امت پر اندیشہ کرتا ہوں وہ خواہش نفس اور لمبی
آرزوئیں ہیں، اب رہی خواہش نفس تو وہ حق سے روکتی ہے اور لمبی آرزوئیں تو وہ آخرت کو بھلا دیتی ہیں
اور یہ دنیا سفر کرکے جاری ہے اور یہ آخرت سفر کرکے آرہی ہے، اور ان دونوں میں سے ہر ایک کے
بیٹے ہیں تو اگر تم سے ہوسکے کہ تم دنیا کے بیٹے نہ بنو تو ایسا کرو کیونکہ تم آج عمل کے گھر میں ہو اور یہاں
حساب نہیں ہے اور کل آخرت کے گھر میں رہو گے اور وہاں عمل نہیں ہوگا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔