English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “In the last days, men will emerge who deceive the world with religion, wearing sheepskins for people, their tongues sweeter than sugar, but their hearts those of wolves. Allah says: ‘Do they deceive Me or dare against Me? By Me, I swear I will send upon them a trial that will leave even the forbearing among them bewildered.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥١٠٧ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ رِجَالٌ يَخْتِلُونَ الدُّنْيَا بِالدِّينِ، يَلْبَسُونَ لِلنَّاسِ جُلُودَ الضَّأْنِ مِنَ الدِّينِ، أَلْسِنَتُهُمْ أَحْلَى مِنَ السُّكَرِ، وَقُلُوبُهُمْ قُلُوبُ الذَّئَابِ، يَقُوْلُ اللهُ: أَبِي يَغْتَرُّونَ أَمْ عَلَيَّ يَجْتَرِئُونَ، فَبِي حَلَفْتُ! لَأَبْعَثَنَّ عَلَى أُولَئِكَ مِنْهُمْ فِتْنَةٌ تَدَعُ الحَلِيمَ مِنْهُمْ حَيْرَانًا». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6726
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانہ میں ایسے لوگ ہوں گے جو دنیا کو دین
سے دھوکہ دیں گے، وہ لوگوں کی خاطر نرمی کے لئے بھیڑ کے کھال پہنیں گے، ان کی زبانیں شکر سے
زیادہ شیریں ہوں گی اور ان کے دل بھیڑیوں کے دل ہوں گے، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا وہ مجھ سے دھوکہ
کھا رہے ہیں یا مجھ پر جرأت و جسارت کر رہے ہیں، تو میں میری اپنی قسم ہے کہ ضرور انہیں میں
سے اُن پر ایک فتنہ بھیجوں گا۔ جوان میں بردبار کو بھی حیران بنا کر چھوڑے گا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2404 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.