اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6774
سیدنا ابو عبیدہ اور معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: کہ یہ کام نبوت و رحمت کے ساتھ شروع ہوا پھر وہ خلافت
و رحمت کا ہوگا، پھر وہ کاٹ کھانے والی بادشاہت کا ہوگا، پھر قہر و سرکشی اور زمین میں فساد والا ہوگا۔
وہ ریشم کو عورتوں کی شرمگاہوں اور شرابوں کو حلال سمجھیں گے اس کے باوجود انہیں رزق دیا جائیگا
اور انکی مدد کی جائیگی حتیٰ کہ وہ اللہ سے ملیں۔ (بیہقی شعب الایمان)۔