Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5238

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5238Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6859
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے دست قدرت میں میری جان ہے! قیامت نہیں قائم ہوگی یہاں تک کہ درندے انسان سے بات کریں گے اور یہاں تک کہ آدمی سے اس کے کوڑے کا پچھڑنا اور اس کے چپل کا تسمہ بات کرے گا اور اس کے گھر والوں نے اس کے بعد جو کچھ کیا ہے اس کی ران اس کو بتا دے گی۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2181 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.