Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5282

Chapter on Story of Ibn Sayyad

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Story of Ibn Sayyad

Zujajat al-Masabih 5282Volume 4

English

Abu Sa‘id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ), along with Abu Bakr and Umar, met Ibn Sayyad in one of the streets of Medina. The Messenger of Allah (ﷺ) said to him, “Do you testify that I am the Messenger of Allah?” He replied, “Do you testify that I am the Messenger of Allah?” The Messenger of Allah (ﷺ) said, “I believe in Allah, His angels, His books, and His messengers. What do you see?” He said, “I see a throne over the water.” The Messenger of Allah (ﷺ) said, “You see the throne of Iblis over the sea. What else do you see?” He said, “I see two truthful ones and a liar, or two liars and a truthful one.” The Messenger of Allah (ﷺ) said, “He is confused, so leave him.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٢٨٢ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ (رضي الله عنه) قَالَ: لَقِيَهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، يَعْنِي ابْنَ صَيَّادٍ فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ: «أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُوْلُ اللهِ؟ فَقَالَ هُوَ: أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللهِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «آمَنْتُ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ، مَاذَا تَرَى؟ قَالَ: أَرَى عَرْشًا عَلَى الْمَاءِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: تَرَى عَرْشَ إِبْلِيسَ عَلَى الْبَحْرِ، وَمَا تَرَى؟ قَالَ: أَرَى صَادِقَيْنِ وَكَاذِبًا أَوْ كَاذِبَيْنِ وَصَادِقًا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: البِسَ عَلَيْهِ فَدَعُوهُ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6908
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے مدینہ طیبہ کے کسی راستہ میں اس سے یعنی ابن صیاد سے ملے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا: کیا تو گواہی دیتا ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں؟ تو اس نے کہا: کیا آپ گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا رسول ہوں؟ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اللہ پر اسکے فرشتوں اسکی کتابوں اور اسکے رسولوں پر ایمان لایا ہوں۔ تو کیا دیکھتا ہے؟ اس نے کہا: میں عرش کو پانی پر دیکھ رہا ہوں، حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو سمندر پر ابلیس کا تخت دیکھ رہا ہے۔ آپ نے پوچھا: تو اور کیا دیکھتا ہے؟ اس نے کہا: میں دو سچوں اور ایک جھوٹے کو، یا دو جھوٹوں اور ایک سچے کو دیکھتا ہوں، حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس پر معاملہ مشتبہ کر دیا گیا، اسے چھوڑ دو۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2925a (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.