Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5341

Chapter on Reckoning, Retribution, and the Scales

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Reckoning, Retribution, and the Scales

Zujajat al-Masabih 5341Volume 4

English

Abu Sa’id (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Noah will be brought on the Day of Resurrection, and it will be said to him: ‘Did you convey?’ He will say: ‘Yes, O Lord.’ His nation will be asked: ‘Did he convey to you?’ They will say: ‘No warner came to us.’ He will say: ‘Who are your witnesses?’ He will say: ‘Muhammad and his nation.’ The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘So you will be brought, and you will testify that he conveyed.’ Then the Messenger of Allah (ﷺ) recited: “And thus We have made you a median [just] nation that you will be witnesses over the people and the Messenger will be a witness over you” [Al-Baqarah: 143].

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٣٤١ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «يُجَاءُ بِنُوحٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ لَهُ: هَلْ بَلَّغْتَ؟ فَيَقُولُ : نَعَمْ يَا رَبِّ، فَتُسْأَلُ أُمَّتُهُ : هَلْ بَلَغَكُمْ؟ فَيَقُوْلُوْنَ: مَا جَاءَنَا مِنْ نَذِيرٍ، فَيَقُولُ: مَنْ شُهُودُكَ؟ فَيَقُولُ: مُحَمَّدٌ وَأُمَّتُهُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ: «فَيُجَاءُ بِكُمْ فَتَشْهَدُونَ أَنَّهُ قَدْ بَلَغَ»، ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : ﴿وَكَذَلِكَ جَعَلْنَكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا} (البقرة: ١٤٣). رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ .

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6971
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن حضرت نوح (علیہ السلام) کو لایا جائیگا پس ان سے کہا جائیگا کیا آپ نے تبلیغ کی تھی؟ تو وہ کہیں گے ہاں اے میرے رب! پھر انکی امت سے پوچھا جائیگا، کیا انہوں نے تمکو تبلیغ کی تھی؟ تو وہ کہیں گے: ہمارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، تو کہا جائیگا، آپ کے گواہ کون ہیں؟ تو وہ عرض کرینگے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور انکی امت ہے، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کو لایا جائیگا پس تم گواہی دو گے کہ یقیناً انہوں نے تبلیغ کی ہے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی ”وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ (2 سورة البقرة، آیت نمبر:143)(اور اسی طرح ہم نے تم کو بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بن جاؤ اور رسول تم پر گواہ ہوں)۔(بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4487 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3339 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.