English
Ibn Mas’ud (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “I know the last person to come out of the Fire and the last person to enter Paradise. A man will come out of the Fire crawling. Allah will say, ‘Go and enter Paradise.’ He will come to it and think it is full. He will return and say, ‘O my Lord, I found it full.’ Allah will say, ‘Go and enter Paradise, for you shall have the like of the world and ten times its like.’ He will say, ‘Are You mocking me or laughing at me when You are the King?’” I saw the Messenger of Allah (ﷺ) laugh until his molars showed, and he would say, “That is the lowest of the people of Paradise in rank.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٣٨٥ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِنِّي لَأَعْلَمُ آخِرَ أَهْلِ النَّارِ خُرُوجًا مِنْهَا وَآخِرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُولًا، رَجُلٌ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ حَبْوًا، فَيَقُوْلُ اللَّهُ: اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ، فَيَأْتِيهَا فَيُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهَا مَلْأَى، فَيَرْجِعُ فَيَقُوْلُ: يَا رَبِّ وَجَدْتُهَا مَلْأَى، فَيَقُولُ اللَّهُ: اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ، فَإِنَّ لَكَ مِثْلَ الدُّنْيَا وَعَشَرَةَ أَمْثَالِهَا، فَيَقُوْلُ: تَسْخَرُ مِنِّي أَوْ تَضْحَكُ مِنِّي وَأَنْتَ الْمَلِكُ؟» فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ ضَحِكَ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ، وَكَانَ يَقُوْلُ: «ذَاكَ أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ .
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7024
اُنھی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً میں
دوزخ سے سب سے آخر میں نکلنے والے دوزخی اور جنت میں سب سے آخر میں داخل ہونے
والے شخص کو جانتا ہوں، وہ ایسا شخص ہوگا جو سرین کے بل کھسکتے ہوئے دوزخ سے نکلے گا، تو اللہ
تعالیٰ فرمائے گا: جا اور جنت میں داخل ہوجا تو وہ اسکے پاس آئیگا تو اسکو خیال ہوگا کہ وہ بھری ہوئی
ہے، تو وہ عرض کریگا: اے میرے پروردگار! میں نے اسکو بھری ہوئی پایا، پس اللہ تعالیٰ فرمائیگا: جا
اور جنت میں داخل ہوجا، کیونکہ تیرا حصہ دنیا جہاں برابر اور اسکا دس گنا ہے، تو وہ عرض کریگا: کیا تو
مجھ سے دل لگی کررہا ہے یا مجھ پر ہنس رہا ہے؟ حالانکہ تو بادشاہ ہے! پھر میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ ہنسنے لگے یہاں تک کہ آپکی کوچلیاں ظاہر ہوگئیں، اور کہا جاتا
تھا کہ یہ جنتیوں میں سب سے کمترین درجہ والا ہوگا۔ (بخاری، مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6571 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 186a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.