English
Abu Sa’id (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The believers will be saved from the Fire and will be detained at a bridge between Paradise and the Fire. The wrongs they committed against each other in the world will be settled among them. When they are purified and cleansed, they will be permitted to enter Paradise. By the One in Whose Hand is Muhammad’s soul, one of them will be more guided to his abode in Paradise than to his abode in the world.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٣٨٧ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «يَخْلُصُ الْمُؤْمِنُونَ مِنَ النَّارِ، فَيُحْبَسُونَ عَلَى قَنْطَرَةٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، فَيُقَصُّ لِبَعْضِهِمْ مِنْ بَعْضٍ مَظَالِمُ كَانَتْ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا، حَتَّى إِذَا هُذِّبُوا وَنُقُوا، أُذِنَ لَهُمْ فِي دُخُولِ الْجَنَّةِ، فَوَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ! لَأَحَدُهُمْ أَهْدَى بِمَنْزِلِهِ فِي الْجَنَّةِ مِنْهُ بِمَنْزِلِهِ كَانَ فِي الدُّنْيَا». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7026
سیدنا ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن جہنم سے نجات پائینگے تو انہیں جنت و دوزخ کے درمیان ایک پل پر
روکا جائیگا، پس ان کیلئے ایک دوسرے سے ان مظالم کا قصاص لیا جائیگا جو آپس میں ان کے درمیان پیش
آئے تھے یہاں تک کہ انہیں پاک و صاف کیا جائیگا اور وہ صاف ستھرے ہو جائینگے تو انہیں جنت میں داخل
ہونے کی اجازت دی جائیگی، پس اُس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان
ہے ان میں سے ہر ایک اپنے دنیاوی گھر کی راہ سے زیادہ اپنی جنتی گھر کا راہ یاب ہوگا۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2440 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6535 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.