Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5675

Chapter on Miracles

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Miracles

Zujajat al-Masabih 5675Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7352
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حدیبیہ کے موقع پر ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چودہ سو کی تعداد میں تھے، حدیبیہ ایک کنواں ہے، ہم اس کا پانی نکالے اور اس میں ایک قطرہ بھی نہیں چھوڑے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی اطلاع ملی تو آپ اس کے پاس تشریف لائے اور اس کے کنارے بیٹھ گئے پھر پانی کا ایک برتن منگوائے اور وضوء کئے پھر کلی کئے اور دعا فرمائے پھر اس پانی کو کنویں میں انڈیل دیئے پھر فرمائے کچھ دیر کے لئے اس کو چھوڑ دو پھر وہ سب سیراب ہوئے(80) اور اپنی سواریوں کو بھی پلائے یہاں تک کہ روانہ ہوگئے۔(بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3577 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

they quenched themselves, etc.

(1) His statement: they quenched themselves, etc.: It appears Jabir’s incident preceded this one, and the miracle at Hudaybiyyah was repeated. It is surprising that people, especially, did not preserve this well or build over it for abundant good, though it is near Makkah at the edge of Hudaybiyyah on the Jeddah road. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : فأرووا أنفسهم إلخ الظاهر أن قضية جابر متقدمة على هذه القضية، وأن المعجزة في الحديبية متكررة والعجب من الناس عموما وخصوصًا أنهم ما ضبطوا هذه البئر، ولا جعلوا عليه من البناء الكبير؛ رجاء للخير الكثير، مع أنها قريبة من مكة على طرف حدة في طريق جدة. كذا في «المرقاة».

Note 1

(80) وقوله: فَارَوَّوْا انفسهم الخ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت جابر کا واقعہ اس واقعہ سے پہلے کا ہے، اور حدیبیہ میں ایک سے زائد معجزے ہوئے ہیں۔ اور لوگوں پر تعجب ہے کہ انہوں نے اس کو یوں کو نہ محفوظ رکھا اور نہ برکت و خیر کثیر کے لئے اس پر بڑی عمارت بنائے حالانکہ یہ کنواں مکہ کے قریب جدہ کے کنارہ پر جدہ کے ایک راستہ پر واقع ہے۔(مرقات)۔