اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1004
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہاری اذان وہ لوگ دیا کریں جو تم میں نہایت نیک ہوں اور تمہاری
امامت وہ کریں جو سب سے زیادہ علم والے ہیں۔
(اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 590 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.