English
It is narrated from Aisha (may Allah be pleased with her) who said: "One night, I noticed the Messenger of Allah (peace be upon him) was missing from the bed. I searched for him, and my hand fell on the soles of his feet while he was in the mosque, and they were raised. He was saying: 'O Allah, I seek refuge in Your pleasure from Your anger, in Your forgiveness from Your punishment, and I seek refuge in You from You. I cannot praise You enough; You are as You have praised Yourself.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
١٢٦٦ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ لَيْلَةٌ مِنَ الْفِرَاشِ فَالْتَمَسْتُهُ، فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى بَطْنِ قَدَمَيْهِ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ، وَهُمَا مَنْصُوْبَتَانِ، وَهُوَ يَقُوْلُ: «اللهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1442
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ ایک رات
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر نہ پایا، جستجو کی (اور مسجد میں پہنچی) تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
مسجد کے اندر موجود تھے ہاتھ سے ٹٹولا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں تلووں پر میرا ہاتھ پڑ گیا،
دونوں تلوے کھڑے تھے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں پڑے یہ دعا فرما رہے تھے: ”اللّٰهُمَّ
مِنْكَ لَا اُحْصِىْ ثَنَاءً عَلَيْكَ اَنْتَ كَمَا اَثْنَيْتَ عَلٰى نَفْسِكَ“ الٰہی میں آپ کے غضب
سے آپ کی رضامندی اور آپ کے عذاب سے آپ کی معافی کی پناہ میں آتا ہوں (چوں کہ آپ کے
سوا کوئی) مالک اور قادر نہیں ہے، اس لئے آپ سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں، میں آپ کی کچھ بھی
تعریف نہیں کر سکتا، آپ ایسے ہی ہیں جیسے خود آپ نے اپنی تعریف فرمائی ہے۔
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 486 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.