English
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The treasure of one of you will become a bald-headed poisonous snake on the Day of Resurrection. Its owner will flee from it, and it will pursue him until it forces him to put his fingers in its mouth."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٣٢ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: يَكُوْنُ كَنُزُ أَحَدِكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ، يَفِرُّ مِنْهُ صَاحِبُهُ، وَهُمْ يَطْلُبُهُ حَتَّى يُلْقِمَهُ أَصَابِعَهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2608
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس کسی نے زکات ادا کئے بغیر مال جمع کر کے رکھا ہو تو اس کا وہ مال
قیامت کے دن گنجا اور زہر بھرا سانپ بن جائے گا اور وہ شخص اس سے بھاگے گا اور سانپ اس کا
تعاقب کرتا رہے گا (یہاں تک کہ اس کو پا لے گا اور اس شخص کا یہ حال ہوگا کہ) وہ اپنی انگلیوں کو خود
آپ چبا لے گا (جیسا کہ لوگوں کی عادت ہے کہ سانپ وغیرہ سے خوف اور دہشت کے وقت اپنی
انگلیاں آپ چبا لیا کرتے ہیں)۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1785 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 1785
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: حدیث شریف میں انگلیوں کے چبائے جانے کا جو ذکر ہے، اس کے تعلق سے اشعۃ اللمعات میں کہا ہے کہ مال کے جمع اور خرچ کرنے میں ہاتھ کی انگلیوں ہی کو دخل ہوتا ہے۔12