English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: A man said: O Messenger of Allah, we were in a house where our numbers and wealth were many, then moved to a house where our numbers and wealth decreased. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Leave it, it is bad [Narrated by Abu Dawud].
In another narration by Yahya bin Abdullah bin Bahir: Farwah bin Musayk said: I said: O Messenger of Allah, we have a land called Abyan, our fertile land and provision, but its air is harmful. He said: Leave it, for from pestilence comes destruction.
Ali Al-Qari said: This is not about contagion or omens but medicine, as pure air greatly aids health, and corrupt air quickly causes illness.
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٤٢٩ - وَعَنْ أَنَسِ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَجُلُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، إِنَّا كُنَّا فِي دَارٍ كَثْرَ فِيهَا عَدَدُنَاوَأمْوَالَنَا فَتَحَوَّلْنَا إِلَى دَارٍ قَلَّ فِيهَا عَدَدُنَا وَأمْوَالُنَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم(أَرُوهَاذَمِيمَةً). رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
وَفِيْ رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللهِ ابْنِ بَحِيرٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ فَرْوَةَ بْنَ مُسَيْكٍيَقُوْلُ: قُلْتُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، عِنْدَنَا أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا أَرْضُ أَبْيَنَ، وَهِيَ أَرْضُ رِيفِنَا وَمِيرَتِنَا،وَإِنَّ وَبَاؤَهَا شَدِيدٌ
فَقَالَ (دَعْهَا عَنْكَ؛ فَإِنَّ مِنَ الْقَرَفِ التَّلَفَ).
قَالَ عَلِيُّ الْقَارِيْ : وَلَيْسَ هَذَا مِنْ بَابِ الْعَدْوَى وَالطِّيَرَةِ، وَإِنَّمَا هُوَ مِنْ بَابٍالطَّبّ، فَإِنَّ اسْتِصْلَاحَ الْأَهْوَاءِ مِنْ أَعْوَنِ الْأَشْيَاءِ عَلَى صِحَةِ الْأَبْدَانِ، وَفَسَادَ الْهَوَاءِ مِنْأَسْرَعِ الْأَشْيَاءِ إِلَى الْأَسْقَامِ.
اردو
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا
رسول اللہ! ہم ایک گھر میں تھے جہاں ہماری اور ہمارے مال و دولت کی تعداد بہت تھی۔ پس ہم ایک
دوسرے گھر میں منتقل ہو گئے، جہاں ہماری اور ہمارے مال و دولت کی تعداد گھٹ گئی؟ تو آپ ﷺ
نے فرمایا: اس کو بری حالت میں چھوڑ دو۔ (ابوداؤد)
یحییٰ بن عبداللہ بن بحیر سے روایت ہے کہ مجھ سے اس نے کہا جس نے فروہ
بن مسیک کو یہ کہتے سنا کہ ’’میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے پاس ایک زمین ہے جس کو ’’ابین‘‘
کہا جاتا ہے اور وہ ہماری کھیتی اور اناج کی زمین ہے اور اس کی وباء شدید ہے؟ تو آپ ﷺ نے
فرمایا: چھوڑ دو تم اس کو کیونکہ بیماری کے قریب رہنے سے ہلاکت ہوتی۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3924 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3923 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ملا علی قاری رحمہ اللہ الباری کہتے ہیں: یہ بات بیماری کے متعدی ہونے اور بدفالی کی قبیل سے نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو علاج و معالجہ کی قبیل سے ہے۔ کیونکہ ہوا کی خوش گواری تندرستی کے لئے سب سے زیادہ معاون چیزوں میں سے ہے۔ اور ہوا کی خرابی بیماریوں کو بہت جلد لانے والی چیزوں میں سے ہے۔